How to earn money online full detail Many methods to earn money online

Breaking

Sunday, 24 June 2018

How to earn money from paywao





Paywao.com earning is real or fake,

paywao.Comکیا ہم اس ویب سائٹ سے پیسے کما سکتے ہیں یا نہیں مکمل تفصیل 👇




  .کیا ہم اس  ویب سائٹ سے پیسے کما سکتے ہیں یانہیں
اگر ہاں تو پیسے کمانے کا طریقہ کار کیا ہے
   اس ویب سائٹ سے کس حد تک پیسے کما سکتےہیں -
آپکے سارے شبہات نیچے دیے گئے آرٹیکل کو پڑھنے کے بعد دور ہو جائیں گے 
اور آپ فیصلہ کر سکیں گے کہ آپ یہاں سے پیسے کما سکتے ہیں یا نہیں-
سب سے پہلے اس ویب سائٹ کی تفصیل 

 اس ویب سائٹ کے دو فائدے ہیں
اس ویب سائٹسے پیسے بھی کما سکتے ہیں
 اس ویب سائٹ سے ہم اپنے یوٹیوب چینل کو پروموٹ کر سکتے ہیں

           اس ویب سائٹ سے پیسے کیسے کما سکتے ہیں 
پیسے کمانے کا عمل کچھ اس طرح ہے کہ سب سے پہلے آپ کو اس ویب سائٹ پر  اپنا اکاؤنٹ بنانا ہو گا اس کے بعد اس اکاؤنٹ کو تصدیق شدہ کروانا ضروری ہے تصدیق  کر نے کے ($2) ڈ الر لگیں گےجس کے بدلے آپکو پوائنٹس دیے جائینگے جن سے آپ اپنے یوٹیوبچینل کو پروموٹ کرسکتے ہیں مگر آپ ابھی تک اس ویب  سائٹ سے مزید پیسے نہیں کما سکتے کیوں
کیونکہ اس سے پیسے کمانے کیلئے ضروری ہے کہ آپ کے پاس ریفرل ہونا ضروری ہے ریفرل کا مطلب آپکے اکاؤنٹ کی تصدیق ہونے کے بعد آپکو ایک کوڈ دیا جاتا ہے جس سے آپ نے اور لوگوں کو جوائن کروانا ہوتا ہے اور یہاں سے آپکی ارننگ شروع ہوتی ہے اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس ویب سائٹ پر بغیر ریفرل کے پیسے کمانا مشکل ہے اگر آپ کو ریفرل مل جاتے ہیں تو اس کا فائدہ یہ ہے کہ لائف ٹائم کیلئے اس کی ارننگ کا %20 آپ کو ملتا رہے گا 
اس ویب سائٹ سے پیسے کمانے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ آپ کسی اور کے ریفرل کوڈسے جوائن ہو جائیں اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ کہ اس ویب سائٹ میں آٹو ریفرل کا نظام موجود ہے مطلب یہ کہ جیسے ہی کسی ایک بندے کے         5 ریفرل ہو جاتے ہیں تو آٹوسسٹم سے اس بندے کا اگلا ریفرل اس کو مل جاتا ہے جو اس کا سب سے پہلا ریفرل ہو تا ہے اور دوسرا ریفرل اس کو ملتا ہے جو اس کے کوڈ سے جوائن ہونے والا دوسرا بندہ ہوتا ہے اور اس طرح بھی آپ کی ارننگ ہوتی رہتی ہے 
اس کے اندر کام کرنے کا طریقہ کار بالکل آسان ہے اس میں ایک ریفرل کے بدلے آپکو( $1 ) ایک ڈالر ملتا ہے یہ ڈالر آپکو ڈائریکٹ نہیں ملتا بلکہ ایک ریفرل کے بدلے آپکو 25 ایڈ ملیں گے جن میں آپکو دوسرے لوگوں کے چینل کو سبسکرائب کرنا ہو تا ہے اور ایک( 1) سبسکرائب پر آپکو 4 روپے مل جاتے ہیں-
در اصل یہ ویب سائٹ ان کیلئے زیادہ فائدہ مند ہے جن کا اپنا یوٹیوبچینل ہے  
کیونکہ انکو صرف 4  روپے میں ایک سبسکرائبر مل جاتا ہے اور وہ اپنا  1000  سبسکرائبر کا ٹارگٹ آسانی سے پورا کرلیتے ہیں- 
اور دوسرے لوگوں کیلئے اس  وقت فائدہ مند ہے 
ایک یا تو وہ کسی اور کا ریفرل بنے یا پھر اس کے بہت سارے ریفرلز ہونے چاہئیں ورنہ اس کیلئے ارننگ کرنا مشکل  ہے 
اس ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنانے کیلئے آپ کے پاس ایک  
ای میل ہونا ضروری ہےای میل بنانے کیلئے اس لنک پر کلک کریں

اور اگر آپ کے پاس ای میل موجود ہے تو اس لنک پر کلک 

کر کے آپ ڈائریکٹ جوائن ہو سکتے ہیں
 اورآپ اس ریفرل کوڈ کے ساتھ جوائن ہو سکتے ہیںریفرل کوڈ:   177211


Join Now On Paywao.Com



No comments:

Post a Comment